+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 18 2023 16:07:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 170 تک کام ہوے ہیں۔  پیر منگل کی پیمنٹ پر 171 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر جو جہاز آیا ہے وہ سارا سی ایچ کے ایم کوالٹی ہے۔  جہاز کے مال میں 165/166 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر لیکن جہاز کے مال میں ڈیلیوری کافی لیٹ ہی ملتی ہے کیونکہ ایمپورٹرز کو جب بنک سے ڈالر ملیں گے اس کے بعد ہی ڈیلیوری ملتی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جہاز کسٹم کے بانڈڈ وئیر ہاؤس میں اترے گا اور پھر جوں جوں ڈالر ملیں گے مال باہر نکلے گا۔   مجموعی طور پر کالا چنا میں تیزی کا رجحان ہے۔