+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2023 16:44:09
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا
رشین چیکو ریگولر کوالٹی 260/265  جبکہ سارٹیکس مالوں کے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال سیلنگ ہے  نیچے گاہک نہیں ہے۔
 سوڈان کوالٹی 260/265  اسٹریلیا 7/8 280/282  روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285/290  کینیڈا 8/9  مکس 310/315 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ترکی 8 ایم  ارجنٹینا 9 ایم ایم 350/355  امریکن 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔