+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2023 16:49:01
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 3800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  سبی کوالٹی ملتان میں 4400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔