Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔
Apr 08 2026 18:32:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 102.5 جبکہ رشیا کے مال 101.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر امپورٹرز کے کافی مال لگیں ہیں جسکی وجہ سے ساتھ ساتھ سیلنگ بھی ہے۔ .
Apr 08 2026 18:20:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 13270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم ہوئ کے اور 428 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لنڈن شوگر کے۔ .
Apr 08 2026 18:08:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 08 2026 18:06:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹس میں ساتھ ساتھ خریداری کرنی چاہیے۔ اگلے دنوں جہاں گاہکی نے ساتھ دیا مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 08 2026 18:04:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کوریا کا 5000/6000 ٹن تک کا ٹینڈر ہوا ہے تاہم یہ کوانٹٹی بہت تھوڑی ہے کیونکہ چائنہ ایک ایک مہینہ میں لاکھ ڈیڑھ لاکھ ٹن تک مال لے جاتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتے شدید مندی کا شکار ہیں جسکا اثر تمام مارکیٹس پر دیکھنے کو مل رہا ہے تاہم آگے تل کی انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Apr 08 2026 17:59:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ٹریڈرز کی بیچ بھی ساتھ ساتھ آجاتی ہے۔ .
Apr 08 2026 17:45:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 160.5/161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن آج مارکیٹ ڈھیلی ہوئ ہے۔ آج دھوپ نکلی ہے۔ آگے تھریشر لگیں گی۔ مال مارکیٹ میں آئیں گے۔ ٹریڈرز سر پر ہی مال بیچ رہے ہیں اگلا ہفتہ ڈلوری اگلا ہفتہ پیمنٹ پر۔ آگے جہاں مال مارکیٹ میں آنا شروع ہونگے تھوڑی بہت مارکیٹ نرم ہو گی تو نیچے کر کے کوور کر لیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کروڈ آئل کی قیمت 23 ڈالر کم ہوئ ہے اور تقریباً تمام اشیاء میں ہی آج مندہ آیا ہے۔ .
Apr 08 2026 17:41:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اگلے دنوں نیچے اچھی گاہکی آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 08 2026 17:19:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 08 2026 16:54:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 12200/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 08 2026 16:54:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ نرم ہے اور لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ نرم ہے اور کچے مال لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کل پیمنٹ پر۔ فلحال ان ریٹس میں بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 08 2026 16:53:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 30/70 کوالٹی 12700 60/40 کوالٹی 12300 جبکہ 50/50 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مزید 200/300 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہوئی تو کورنگ والے گاہک بن جائیں گے۔ دوسری جانب سیز فائر کی وجہ سے انٹرنیشنل کروڈ آئل کی قیمتوں میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے اور 116 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 93 ڈالر تک رہ گئی ہے۔ .
Apr 08 2026 16:21:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13305 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Apr 08 2026 15:46:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15850 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایف او بی کے۔ بکنگ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 08 2026 15:32:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے .
Apr 08 2026 15:03:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سیز فائر ہونے کے بعد کروڈ آئل کی قیمتوں میں کافی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور آگے کرایوں اور فریٹ ریٹس میں کمی آسکتی ہے۔ .
Apr 08 2026 14:43:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12050 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پیرٹی کے برابر چل رہی ہے آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں دوبارہ پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Apr 08 2026 14:41:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں مسور کے کراچی پورٹ پر کافی کم مال لگے ہیں آگے جہاں نیچے کام نکلا مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 08 2026 14:27:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 103 جبکہ رشیا کے مال 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 350 جبکہ رشیا سے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 350 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 109 جبکہ 330 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 103.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا اور کینیڈا میں سپلائی کافی پڑی ہے جسکی وجہ سے جن امپورٹرز کے حاضر میں پورٹ پر مال لگے ہیں وہ ساتھ ساتھ سیلنگ بھی دیتے ہیں۔ .
Apr 08 2026 13:53:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 160/160.5 روپیہ کلو تک جاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں نئے مال کے 6450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل ڈلوری مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے مالوں کے۔ .
Apr 08 2026 13:51:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 8600/8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 08 2026 13:50:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ ہائبرڈ مال فیصل آباد منڈی میں 300/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے ڈاؤن ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں 9800/10000 کے لیول پر خریداری کی ہے اوپر 12000 کے لیول پر مال بیچ گئے ہیں۔ .
Apr 08 2026 13:31:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 سفینہ 13650 المعیز 1 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13565 کسان 13660 سویرا 13750 سورج 13565 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13325 اتحاد 13325 ڈہرکی 13310 آروائے کے 13400 اشرف 13460 شیخو 13525 فاطمہ شوگر ملز 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13400 خیرپور 13425 جبکہ سندھڑی 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 08 2026 13:01:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیے ہولڈ نہیں کرنے چاہیے۔ .
Apr 08 2026 12:59:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔ ان ریٹس میں ایکسپورٹرز گاہک ہیں اور سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیے۔ .
Apr 08 2026 12:43:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج تقریباً زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف ہے۔ نیچے کام کاج نکلنے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگئی۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آج تقریباً 40/50 گٹو تک آمدن تھی اور 11500/11750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 08 2026 12:18:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 12300/12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں بارشیں تھی تاہم آج جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف ہے اور 1/2 دھوپوں کے بعد بیجائی دوبارہ شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 08 2026 12:16:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13000/13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں اوپر پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بڑے ٹریڈرز نے اوپر تھوڑے بہت مال بیچے ہیں ابھی بازار تھوڑا بہت نرم ہوا تو دوبارہ کوور کر لیں گے۔ 60/40 کوالٹی مالوں کے 12600 50/50 کوالٹی مالوں کے 12200 جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13400 روپیہ 93.310 کلو کے جبکہ سندھ لائنوں پر 13800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 14100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوار میل کے ایکس کراچی 111/112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمت میں بھی آج کمی آئ ہے 96 ڈالر ریٹ ہے۔ ایکسچینجز پر ہر بندے نے ہی لانگ کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ایکسچینج ریٹ گرا کر ادھار والے بندوں کو فارغ کر دیتی ہیں۔ تاہم کروڈ آئل کی قیمتوں میں تیزی کا ہی رجحان ہے اور گوار سیڈ بھی لوکل تھوڑا بہت کریکشن آ کر مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ کروڈ آئل کے پیچھے ہی ہے گوارے کی مارکیٹ بھی۔ .
Apr 08 2026 12:06:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی ہلکے مال 4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جس میں 5% لگے ہوئے مال ہیں جبکہ اچھے مال 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Apr 08 2026 12:00:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ ریٹ کافی بہتر ہو گیا ہے۔ ان ریٹوں میں مال نکالنا چاہیے۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3550/3600 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرے کے سٹاک کافی پڑے ہیں باجرے میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے گندم کا سیزن شروع ہو رہا ہے اور باجرے کا ریٹ بھی کافی بہتر ہو گیا ہے۔ باجرے سے پیسے نکال کر ٹریڈرز آگے گندم میں کام کریں گے۔ حالیہ بارشوں سے گندم کی کھڑی فصلوں کو بھی کافی نقصان ہوا ہے اور گندم کی بیجائیاں بھی کم تھیں۔ دوسری جانب زمینداروں نے پچھلے سال 4800/5000 ریٹ دیکھا ہوا ہے گندم ہے ابھی تگڑے زمیندار نیچے ریٹوں میں کھل کر گندم نہیں بیچیں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott