Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 15 2026
Jan 02 2026 16:19:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 149/150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر والے مالوں کے۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں کام سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں آخری 6250 روپیہ من جیسی پوزیشن تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Jan 02 2026 16:14:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13845 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 02 2026 16:12:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 7/10 جنوری تک بلک میں آمدن ہے اسکے علاؤہ بھی جنوری کے آخر تک آمدن متوقع ہے۔ .
Jan 02 2026 16:02:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 02 2026 15:27:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونیکول 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔جھنگ شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ بھون شوگر ملز کے 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان اور سویرہ شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی کمالیہ کشمیر وغیرہ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر کے 13800 جبکہ حمزہ آر وائ کے وغیرہ کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13350/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی بازار بہتر ہے لیکن وقتی تھوڑی بہت بہتری کھیلنا مشکل ہوتا ہے۔ وہ زیادہ تر دکان دار یا بڑے ڈیلرز ہی کام کرتے ہیں۔ دوسری جانب لانگ ٹرم انویسٹرز ابھی رکے ہوئے ہیں۔ وہ جب 50/60 ٪ کراشنگ ہو جائے گی پھر فیصلہ کریں گے۔ .
Jan 01 2026 18:33:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 01 2026 18:18:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 13910/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جے ڈی گروپ پر ایڈشنل سیلز ٹیکس 15 دن کے لیے موخر کر دیا گیا ہے۔ فل حال وقتی بازار میں آگے جہاں کہیں پہلی تاریخوں میں گاہکی نکلی بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تاہم لانگ ٹرم میں جب 50/60 ٪ کرشنگ ہو جائے گی پھر صورتحال واضح ہوگی۔ .
Jan 01 2026 18:06:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 5800 سبی 6000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ ملتان منڈی میں ہلکے بھاری مال 6000 میں مل جاتے ہیں۔ ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من والے مال خشک نہیں ہیں نمی والے مال ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Jan 01 2026 18:03:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Jan 01 2026 18:00:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 01 2026 17:55:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ میں کافی مال آرہے ہیں اور ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مالوں کی 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 355 جبکہ کلپر برانڈ کے 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 01 2026 17:37:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 147/148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال وقتی بہتری ہی سمجھنی چاہیے آگے جہاں بلک میں مال لگنا شروع ہوگئے دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 01 2026 17:36:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں سردیوں کے جو 2/3 ماہ ہیں ان میں ڈیمانڈ بنی رہنے کے امکانات ہیں ہلڈ مالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے اور دوسری جانب کوریا کا ٹینڈر بھی آسکتا ہے۔ .
Jan 01 2026 17:17:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن سائڈ پر 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل پنجاب میں بارشیں ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jan 01 2026 17:16:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 01 2026 16:59:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مالوں کے 12600/12900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں موئسچر کے حساب سے تاہم خشک مال لینا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 6080 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 01 2026 16:56:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال حاضر میں مال کم ہیں جبکہ نیچے گاہکی بھی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے کیونکہ آگے جب جہاز والے مال لگنا شروع ہوگئے ان میں امپورٹرز کو نفع ہے وہ ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کریں گئے۔ .
Jan 01 2026 15:19:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی کرنسی مضبوط ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے 495 والی کرنسی 457 تک آگئی ہے۔ .
Jan 01 2026 15:12:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ میں کافی مال آرہے ہیں اور ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مالوں کی 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 355 جبکہ کلپر برانڈ کے 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 01 2026 15:03:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 151/152 روپیہ کلو جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ آگے کچھ دنوں تک پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے۔ .
Jan 01 2026 14:55:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان فیصل آباد سائڈ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ آجاتی ہے۔ .
Jan 01 2026 14:51:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17800 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارش اور دھند کی وجہ سے آمدن کم ہے۔ .
Jan 01 2026 14:48:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں سٹاکسٹ کی ساتھ ساتھ بیچ بھی ہے۔ مارکیٹ دوبارہ نرم ہے۔ .
Jan 01 2026 14:41:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ 9850 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ آج کوئی خاص کام کاج نہیں ہوا ہے۔ .
Jan 01 2026 14:11:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 01 2026 14:00:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13950 تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ .
Jan 01 2026 13:44:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ رمضان العریبیہ وغیرہ کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھون شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان اور سویرہ شوگر ملز 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کشمیر کمالیہ وغیرہ کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سویرہ شوگر ملز کے 10 جنوری کر کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو بھی مارکیٹ تیز ہے اور 13825/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کے ڈی پر کوئ ٹیکس بھی سننے میں آ رہا ہے۔ تاہم یہ ریٹ بغیر ٹیکس کے ہیں۔ ٹیکس جتنا بھی عائد ہو گا وہ لوڈنگ کرواتے وقت خریدار الگ سے ادا کرے گا۔ تقریباً 100 روپیہ کوئنٹل کے قریب سننے میں آ رہا ہے۔ زیریں سندھ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی 40/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13910/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 01 2026 13:39:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دیسی بھاگ ناڑی کوالٹی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 5800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 6000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ گرم ہے اور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 01 2026 12:54:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کیونکہ ان ریٹس میں کافی نقصان ہے۔ .
Jan 01 2026 12:37:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott