+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 14:41:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں اس لیے جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ دال مسور کا ریٹ بھی بقیہ دالوں ماش، مونگ سے کم ہے جسکی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ میں بھی کام ہو رہا ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔