+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 14:16:02
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کچھ دنوں تک لائنوں پر آمدن مزید بڑھے گی اک بعد ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ 1090/1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔