+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 15:57:23
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ کچے مال 10000 سے 13500 جبکہ پلانٹ والے مال 15000 روپیہ من تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پرچون فروش تھوڑا تھوڑا مال خریداری کر رہے ہیں واہنڈو اور شیخو پورہ سے۔ کراچی نیا مال 15700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں جبکہ پرانا 2025 13500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 1250 ڈالر ہے