+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 16:17:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13345 یونائیٹڈ 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13230 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔