+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 14:27:39
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تاہم کراچی پورٹ سے بھی کافی مال لفٹ ہوچکے ہیں۔ پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئ مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔ بکنگ 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12363 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔