+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2022 14:51:04
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  اگلے ہفتے کی سیکیورٹی 123.50/124 جیسے حالات ہیں۔  نومبر میں جو جہاز لگے گا۔ اس کے سودے 114 روپیہ کلو تک ہوے ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے