Red Chili | لال مرچ ثابت
Oct 07 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 07 2026 23:24:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 450 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت دو بڑے امپورٹرز کے ہاتھ میں مال ہے اور امپورٹرز بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2026 18:54:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:53:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے تیار موٹے مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:51:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کرنے میں ہی دلچسبی کے رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 420 اور پرولائن 440 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ آگے مال تھوڑے تھوڑے بکتے رہے گے تاہم مارکیٹ میں 90/95٪ ٹریڈرز فارغ بھی ہوگئے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:45:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر شام کے اوقات میں 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2026 18:42:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن کچے مالوں کے 38000 سے 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال ملتان منڈی میں 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2026 18:32:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 6120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 07 2026 18:29:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال 12000 جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2026 18:23:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال کے 4325/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 8 ڈالر کمزور ہے اور 230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:21:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ابھی گاہکی بھی نہیں ہے اور بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Jul 07 2026 18:15:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لودھراں 8000/9000 جبکہ جلالپور 7500/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:13:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ انڈین مارکیٹ 600/700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:08:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 161/162 اور کرمسن 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2026 18:06:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 07 2026 17:41:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 25 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون میں کراچی پورٹ پر 235 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 26941 ٹن تک آمدن تھی۔ .
Jul 07 2026 17:33:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں یوکرین کے مال 91.5 رشیا کے مال 92 جبکہ کینیڈا کے مال 92.5 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر جون میں ییلو پیس کے 251 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jul 07 2026 17:31:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jul 07 2026 15:36:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ زیادہ ٹکڑا کوالٹی ہی بکتی ہے۔ ایران سے جو مال آتے ہیں وہ مکس ہوتے ہیں آدھے ٹکڑا اور آدھے گولی کوالٹی۔ پھر ٹکڑا کوالٹی ٹریڈرز برابر برابر کر کے ہی بیچ دیتے ہیں جبکہ گولی دھنیا مہنگا کر کے بیچتے ہیں۔ پچھلے دنوں ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک مارکیٹ پہنچ گئ تھی تاہم ابھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب لوکل پاکستان کے مال بھی ہیں وہ بھی ان ریٹوں سے تھوڑا نیچے کر کے بک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا دھنیا کا بازار کافی تیز ہے اور ماہراشٹرا گوندل راجستھان گجرات وغیرہ میں سٹاک کم ہے۔ انڈیا نے رشیا بلغاریہ یوکرین سے امپورٹ کیا ہے مال۔ 2500 ٹن امپورٹ کیا ہے اپریل میں۔ رشیا بلغاریہ وغیرہ میں دھنیا کا ریٹ کافی سستا ہے۔ کوالٹی ہلکی ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے اتنی زیادہ ڈیوٹی دینے کے باوجود امپورٹ میں وارہ ہے انڈیا کو۔ پاکستان میں زیادہ تر ایران سے مال آتے ہیں بارڈر جڑے ہوئے ہونے کی وجہ سے۔ پچھلے کافی دنوں سے بلوچستان میں نقل و حمل میں کافی مسائل ہیں۔ گاڑیاں جلا دیتے ہیں۔ سارے راستے بند تھے۔ لیکن پھر بھی تاجر رسک لیتے ہیں اور مال منگواتے ہیں۔ اچھا نفع رکھ کر بیچتے ہیں۔ اگر بلوچستان راستے ٹھیک ہوتے ہیں تو ایران سے سپلائی اچھی بحال ہو سکتی ہے۔ .
Jul 07 2026 15:31:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13176 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 15:27:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10/20 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جو کہ کراچی پورٹ پر 33444 روپیہ من تک کا پڑتا یے۔ بکنگ والے مال انڈر کاسٹ ہیں جبکہ لوکل مارکیٹ اوپر ہے۔ .
Jul 07 2026 15:21:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن فل حال 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے جبکہ کچے مال کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے 38000 سے 45000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی خاموش ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 07 2026 15:18:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ سے پرانے مال کے 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مال کی 14500 کی بیچ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ میں بھی 1250 ڈالر کی بیچ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ 1250 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 15735 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ابھی فل حال پاکستان کو امپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔ بکنگ ڈھیلی نظر آ رہی ہے۔ کیونکہ برسیم میں مصر سے پاکستان سب سے بڑا بائر ہے اور ابھی تک پاکستان کی طرف سے کوئ حل چل شروع نہیں ہوئ ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم کچے مال 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8000/8500 سے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کی بھی 14500 روپیہ من کی بیچ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2026 15:13:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 91.5/92 روپیہ کلو کی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے مزے داری نہیں ہے۔ .
Jul 07 2026 15:04:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے تیار موٹے مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا سے جون میں کراچی پورٹ پر 1240 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے جون میں کراچی پورٹ پر 85 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بلغاریہ کے جون میں 5 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے جون میں کراچی پورٹ پر 374 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے کراچی پورٹ پر جون میں 290 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jul 07 2026 14:32:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 161/162 اور کرمسن 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے جسکی وجہ سے بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔ جون میں کراچی پورٹ پر 66 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جس میں 14 کنٹینرز آسٹریلیا سے اور کینیڈا سے 52 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ بکنگ نپر کوالٹی جولائی اگست شپمنٹ 535 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 505 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 14:27:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون میں کراچی پورٹ پر 262 کنٹینرز کی آمدن تھی جس میں 12 کنٹینرز تھائی لینڈ جبکہ 250 کنٹینرز برما سے آئے تھے۔ جتنا مال لوکل میں چاہیے ہوتا ہے اتنا مال بکنگ میں آجاتا ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11575 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 07 2026 13:56:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 92/93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل بھی مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر کم ہوئ پھر ٹریڈرز بکنگ میں جانا شروع کر دیں گے۔ اور بکنگ نرم ہو سکتی ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی کافی پڑی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں بلک میں 292 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر جو کہ 89.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مزید بکنگ ڈائون نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2026 13:34:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 سفینہ 13830 العربیہ 13750 المعیز 1 13635 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13790 کمالیہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13480 اتحاد 13500 ڈھرکی گھوٹکی 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل حمزہ 13550 اشرف نو سیل فاطمہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ کرن 13370 النور 13440 مہران فاران شوگر ملز کے 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر مندی ہوئی ہے اور 471 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 13:14:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور کراچی مارکیٹ میں 160.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 07 2026 13:10:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/1100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر نئے تل کی آمدن شروع ہوگئی ہے جسکی وجہ سے بازار تھوڑا بہت نرم ہو سکتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott