+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 18:51:16
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کرنے میں ہی دلچسبی کے رہے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 420 اور پرولائن 440 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ آگے مال تھوڑے تھوڑے بکتے رہے گے تاہم مارکیٹ میں 90/95٪ ٹریڈرز فارغ بھی ہوگئے ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔