+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 23:24:06
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 450 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت دو بڑے امپورٹرز کے ہاتھ میں مال ہے اور امپورٹرز بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔