+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 18:32:26
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 6120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔