Yellow Peas | ییلو پیس
Sep 24 2026
ماش ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jun 18 2026 15:40:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ 10 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 220/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ مین 235/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کافی پڑے ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 18 2026 15:02:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں گاہک بن جاتا ہے جبکہ اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے ان ریٹوں میں۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب مصر میں محلہ الکبرا منڈی میں 400 اردب آمدن تھی اور 10500 سے 10700 پاؤنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 18 2026 14:57:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی کچے سندھ کے مال اچھے اے پلس کوالٹی 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 43000/43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل بازار تو بہتر ہے لیکن اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن بڑے ٹریڈرز نے نیچے 33000/35000 میں مال پکڑے ہیں وہ ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ .
Jun 18 2026 14:53:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے گولی کوالٹی کی 1870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 23000/24000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا سے وارہ پڑتا نہیں ہے ایران سے ہی مال آرہے ہیں اور لوکل والے مال ہی فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Jun 18 2026 14:49:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں فارورڈ مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13465 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13365 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ حاضر بھی 10/15روپیہ کوئنٹل بازار ڈھیلا ہے۔ .
Jun 18 2026 14:47:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 6350 روپیہ من ملتان 6450 روپیہ من جبکہ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل تھل کے مالوں کے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ کیونکہ لوکل ریٹ مناسب سے اور آسٹریلیا بکنگ 620 ڈالر کے لیول پر ہے۔ 620 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 189 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں آسٹریلیا سے گاہک بھی نہیں ہے۔ رشیا سے 565 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 172 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل تھل کے مال سستے ہیں۔ پنجاب پہنچ میں کم ریٹ میں مل جاتے ہیں۔ اس لیے سٹاکسٹ بھی تھل کے مالوں کے ہی گاہک ہیں۔ تھل مارکیٹ 6300/6400 کی طرف آتی ہے تو لوکل گاہک بننا شروع ہو جاتا ہے جبکہ اوپر 6800 کے لیول پر بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے۔ .
Jun 18 2026 14:41:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11150 اور پورٹ کے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی کے 11600 جبکہ چمن ماش کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Jun 18 2026 14:35:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 155.5 جبکہ نپر کوالٹی حاضر میں 157.5/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jun 18 2026 14:20:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشین مال 93 جبکہ کینیڈین مال کی 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ رشیا سے 310 جبکہ کینیڈا سے 320/25 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 18 2026 14:14:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ 700 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج 30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یہ ایف او بی ریٹ ہے سی این ایف کراچی پورٹ پر 2400 ڈالر کے قریب ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 32800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل 2500 روپیہ من مارکیٹ اوپر ہے۔ فل حال امپورٹرز لوکل میں ساتھ ساتھ مال بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Jun 18 2026 13:22:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14050 سفینہ 13900 المعیز 1 13760 المعیز 2 13770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13940 کمالیہ 13710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13545 اتحاد 13555 ڈھرکی گھوٹکی 13535 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13645 حمزہ 13615 فاطمہ 13700 شیخو 13695 اشرف 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13675 مہران فاران شوگر ملز کے 13715 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص مندہ تیزی نہیں ہے۔ لوکل میں پروڈکشن زیادہ ہے جب تک ایکسپورٹ کی صورتحال سامنے نہیں آتی تب تک مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 445 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 18 2026 12:53:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ .
Jun 18 2026 12:46:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ شہزادی اور مورو کوالٹی ڈنڈی والے مال 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور والے مال 11500/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کل جامپور لائنوں پر بارش تھی تاہم اگر آگے مزید بارشیں رہی تو کوالٹی میں فرق آسکتا ہے۔ .
Jun 18 2026 12:44:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مزید نیچے ریٹس والے مال ہیں وہ 100/200 کم کر کے بھی بیچ جاتے ہیں تاہم ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے کیونکہ ایکسپورٹ میں پاکستان سے وارہ اچھا ہے اور فصل بھی بہت ہے۔ .
Jun 18 2026 12:29:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Jun 18 2026 12:17:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200/300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک مال فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Jun 18 2026 11:58:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 18 2026 11:49:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2026 11:44:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4100 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4200/4225 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 18 2026 11:42:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ کمزور ہے جبکہ فلحال نیچے کام بھی سلو ہے۔ .
Jun 18 2026 11:39:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور اور لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بھی کمزور ہے اور کچے مال لوڈ میں 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی والی سائڈ موٹا باجرہ 8000 جبکہ باریک باجرہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کی بیچ ہے اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 17 2026 18:47:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم لوکل میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15700/800 کا گاہک ہی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 17 2026 18:45:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل سندھ کے سٹھڑی مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جامشورو والی سائڈ کے جبکہ قمبر کے مالوں کے 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیان میں بھی زیادہ تر سفید چنا ہی استعمال ہو رہا ہے سستا ہونے کی وجہ سے۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 17 2026 18:34:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی سی ہے۔ ایس جی ایم گھوٹکی ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ 13530 یونائٹڈ شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13615 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں صبح پیمنٹ پر جبکہ سوموار پیمنٹ پر 13625 میں کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فارورڈ مارکیٹ جولائ کا ریٹ حاضر سے بھی کم ہے۔ جون فکس کے سودوں کے 13510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ فکس 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ٹرینڈ کا دارومدار اضافی چینی کی ایکسپورٹ کے اوپر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت جو چینی کے بڑے ٹریڈرز ہیں ساتھ ساتھ حاضر میں ہی کام کر رہے ہیں۔ فارورڈ میں اتنا والیوم نہیں ہے۔ .
Jun 17 2026 18:15:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مالوں کے 156/156.5 جبکہ نپر کوالٹی حاضر میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 17 2026 17:44:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھی کوالٹی کے مال 12500 جبکہ ہلکی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ .
Jun 17 2026 17:42:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرسوں مارکیٹ تھل پنجاب سائڈ لوڈ میں 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ .
Jun 17 2026 17:40:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 17 2026 17:32:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ کے مالوں میں خریدار خاموش ہے کیونکہ دوسری کوالٹیوں کے ریٹس کم ہیں۔ .
Jun 17 2026 17:30:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 24 2026
Sep 24 2026
Sep 24 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott