+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 18:15:03
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مالوں کے 156/156.5 جبکہ نپر کوالٹی حاضر میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔