+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 17:30:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔