Mung Beans | مونگ ثابت
Sep 17 2026
دھنیا ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 17 2026 18:47:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم لوکل میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15700/800 کا گاہک ہی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 17 2026 18:45:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل سندھ کے سٹھڑی مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جامشورو والی سائڈ کے جبکہ قمبر کے مالوں کے 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیان میں بھی زیادہ تر سفید چنا ہی استعمال ہو رہا ہے سستا ہونے کی وجہ سے۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 17 2026 18:34:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی سی ہے۔ ایس جی ایم گھوٹکی ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ 13530 یونائٹڈ شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13615 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں صبح پیمنٹ پر جبکہ سوموار پیمنٹ پر 13625 میں کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فارورڈ مارکیٹ جولائ کا ریٹ حاضر سے بھی کم ہے۔ جون فکس کے سودوں کے 13510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ فکس 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ٹرینڈ کا دارومدار اضافی چینی کی ایکسپورٹ کے اوپر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت جو چینی کے بڑے ٹریڈرز ہیں ساتھ ساتھ حاضر میں ہی کام کر رہے ہیں۔ فارورڈ میں اتنا والیوم نہیں ہے۔ .
Jun 17 2026 18:15:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مالوں کے 156/156.5 جبکہ نپر کوالٹی حاضر میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 17 2026 17:44:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھی کوالٹی کے مال 12500 جبکہ ہلکی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ .
Jun 17 2026 17:42:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرسوں مارکیٹ تھل پنجاب سائڈ لوڈ میں 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ .
Jun 17 2026 17:40:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 17 2026 17:32:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ کے مالوں میں خریدار خاموش ہے کیونکہ دوسری کوالٹیوں کے ریٹس کم ہیں۔ .
Jun 17 2026 17:30:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2026 17:26:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11175 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11600 جبکہ چمن ماش کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 17 2026 17:24:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشین مال 93 جبکہ کینیڈین مال کی 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2026 16:58:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 17 2026 16:47:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Jun 17 2026 16:43:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ 300/400 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں نئے مال 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ علی پور، رجحان، کشمور اور بھکر لائنوں سے آمدن ہو رہی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 17 2026 16:11:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 17 2026 15:18:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ پرانے مصری مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 سے 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ اچھے گھر کا بڑھا کر بھی بک جاتا ہے پر اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم 9000 سے 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 17 2026 15:11:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے ہلکی کوالٹی مال 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 36000 سے 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب اچھے پلانٹ والے مالوں کے 43000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں 4000 روپیہ من پڑا ہے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے تھوڑا تھوڑا گاہک بھی بن جاتا ہے۔ انڈیا بازار مزید بہتر ہے۔ انڈیا ایف او بی ریٹ 5200/5300 ڈالر ہو گیا ہے۔ .
Jun 17 2026 14:56:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 80/90 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں ایف او بی۔ مارکیٹ میں مزید بھی تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2026 14:45:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 40/50 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں جبکہ 2480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ .
Jun 17 2026 14:41:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بہتر ہے اور 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برازیل میں ماش کی نیو کراپ کی آمدن ہو رہی ہے تاہم بارشوں کی وجہ سے کراپ بھی ڈسٹرب ہے اور پیداوار بھی کم آرہی ہے تاہم مزید تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ واضح ہوتی جائیں گی۔ .
Jun 17 2026 14:37:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 156.5 جبکہ نپر کوالٹی حاضر میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی بمپر ہے اگر بکنگ کے ریٹس میں کمی آتی ہے تو ٹریڈرز بکنگ میں ہی جائیں گے۔ .
Jun 17 2026 14:04:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشین مال 92.5 جبکہ کینیڈین مال کی 93.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Jun 17 2026 13:46:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14050 سفینہ 13900 المعیز 1 13770 المعیز 2 13780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13940 کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13545 اتحاد 13555 ڈھرکی گھوٹکی 13535 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13640 حمزہ 13660 فاطمہ 13710 شیخو 13700 اشرف 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ انصاری 13650 النور 13685 مہران فاران شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 17 2026 13:35:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈنڈی والے مال لائنوں پر 9500/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 17 2026 13:32:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے مارکیٹ میں تیزی کا ہے تاہم جن لوگوں نے نیچے 10000/10500 میں مال لیے تھے وہ یہاں پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں اس سال ہلدی کی پروڈکشن کم متوقع ہے جو کہ 10.40 لاکھ ٹن تک بنتی ہے۔ مہاراشٹرا میں زیادہ بارشوں کی وجہ سے ہلدی کی فصل کو نقصان پہنچا تھا جسکی وجہ سے کراپ کافی ڈیمج کوئی ہے جنوری سے جون تک 67832 میٹرک ٹن تک ہلدی کی آمدن ہوئی ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 27٪ کم ہے تیلنگانہ میں بھی 3٪ تک آمدن کم ہے پروڈکشن کم ہونے کے باوجود بھی انٹرنیشنل مارکیٹ تیز نہیں ہورہی ہے کیونکہ پچھلے سال انڈیا سے وارہ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر مال ایکسپورٹ ہوگئے تھے تاہم اس سال پاکستان میں ہلدی کی فصل بہت ہے اور ایکسپورٹ میں بھی وارہ ہے۔ .
Jun 17 2026 12:49:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ وکرا فلحال خاموش ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200/15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 17 2026 12:39:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 200/300 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی کمزور ہے تاہم مال اتنے وافر نہیں ہے سٹاکسٹ کی بیچ بھی کمزور ہے۔ .
Jun 17 2026 12:26:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے انٹرنیشنل مارکیٹ 80 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6016 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں .
Jun 17 2026 12:19:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4050 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اور آل مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 17 2026 12:15:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس مناسب ہیں تاہم سپلائی بھی وافر ہے جسکی وجہ سے مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott