+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 12:45:17
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10000/10500 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔