+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 12:22:29
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی ہے جسکی وجہ سے آمدن میں بھی تاخیر ہوسکتی ہے اور کوالٹی بھی اثر انداز ہوسکتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔