+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 11:40:43
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400/8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے تاہم مارکیٹ میں مزیداری بھی نہیں ہے۔ قصور سائڈ مزید ایک ہفتہ تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔