+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 00:55:26
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کی مارکیٹ بھی تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال چند امپورٹرز کے پاس مال ہیں زیادہ کھل کر نہیں بیچ رہے ہیں۔ اکا دکا کنٹینر بیچ کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔