+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 18:53:05
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال لائنوں پر آمدن بھی کھل کر نہیں ہے اور بڑا سٹاکسٹ بھی تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔