+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 18:25:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8300/8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔