+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2026 18:31:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13350/60 ایس جی ایم 13215 فاطمہ 13490 حمزہ 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13241 اگست فکس کے سودوں کے 13124 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔