+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2026 17:01:25
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے سٹانڈر کوالٹی کے 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 159 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال 4٪ تک ڈیمج بھی ہوسکتے ہیں اور 10٪ تک دال کوالٹی بھی ہوتے ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 170/175 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 305/308 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔