+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2026 16:47:00
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 520/525 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم رشیا سے ڈاکومنٹس کے مسائل ہیں۔