+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2026 15:25:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13345 اتحاد 13380 ڈھرکی 13345 گھوٹکی 13250 ایس جی ایم 13210 الائنس 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13460 حمزہ 13450 اشرف 13480 شیخو 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13227 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 458 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔