+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 22:33:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 175 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ہے۔