+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 18:43:11
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائن میں 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 7300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے اگر فیڈ ملز نے باجرہ میں خریداری کی تو وہ یا تو ہائبرڈ مکئی کے ریٹس سے نیچے خریدیں گی تا پھر برابر ریٹس میں اسی لیے اب ہائبرڈ مکئی کے ریٹس پر بھی نظر رکھنی چاہیے۔