+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 17:49:09
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ بڑا سٹاکسٹ ایکٹو ہے اور تھوڑا تھوڑا مال لے رہا ہے تاہم ابھی یکم اگست کے بعد آمدن بھی زور پکڑے گی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔