+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 15:31:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13345 یونائیٹڈ 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3 ڈالر مزید کمزور ہوئی ہے اور 461 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔