+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 15:03:58
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام کاج سست ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 10500 سے لے کر 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 14500 سے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مصری برسیم بکنگ میں 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15735 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ میں بھی گاہک نہیں ہے۔ امپورٹرز کو وارہ نہیں ہے۔