+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 14:59:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔