+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 14:20:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور رشیا سے 315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 96.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔