+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 13:39:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 رمضان نو سیل ہے العربیہ 13745 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13360 اتحاد 13380 ڈھرکی 13350 گھوٹکی 13250 ایس جی ایم 13230 الائنس 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13510 حمزہ 13500 اشرف 13525 شیخو 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13227 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 464 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔