+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 12:30:41
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4575 جبکہ بغیر پرمٹ 4675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل بازار میں تیزی کا رجحان ہے۔