+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 12:09:27
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال سیالو مونگ کی آمدن کم ہے جہاں آمدن کھل کر شروع ہوئی مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔