+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 22:51:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کوالٹی کینیڈا سے دو جہاز بک ہوے ہیں۔ ایک 12000 ٹن کا دوسرا 10000 ٹن کا اگست ستمبر کی شپمنٹ ہے۔ 525 ڈالر اور 530 ڈالر میں سودے ہوے ہیں جو کراچی اکر 159 اور 161 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا میں حالیہ بارشوں سے کھڑی فصل کو نقصان ہوا ہے 30/40 % نقصان کی باتیں سنیں میں آ رہی ہیں۔ تاہم آسٹریلیا کی کراپ میدان میں آئے گی تو حتمی اندازہ ہو گا کیونکہ آسٹریلیا میں کاشت بہت زیادہ ہے۔ فل الحال ابتدائی ریپوٹس آئیں ہیں جو ہم نے آپ کی خدمت میں پیش کر دی ہیں۔