+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 18:54:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13240 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔