+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 18:36:55
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں کیونکہ ہائبرڈ کی کراپ اس دفعہ اچھی ہے اور اگست کے آخر تک آمدن شروع ہو جائے گی۔