+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 18:30:24
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی جو نیچے 8500 تک کام ہوے تھے وہ 10000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ 11000/12000 والے بھی 12000/13000 ہزار کی پوزیشن بن گئ ہے۔ کراچی پرانا مصری برسیم 13300 جبکہ نیا 15200/15500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔