+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 18:07:22
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 10800 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں پر علی پور، رجحان، کشمور سائڈ گاڑی گاڑی کر کے آمدن شروع ہوگئی ہے۔