+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 18:03:08
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائڈ میں 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں میں 7300/7400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال پڑے ہیں ان ریٹس میں انکو نقصان ہے جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے تاہم مارکیٹ سست ہی ہے۔