+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 17:26:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جزباتی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے سال ریٹ 12000/13000 تھا جس کو دیکھ کر نیا نیا سٹاکیہ لگا ہوا ہے۔ جن علاقوں میں ارائول ہو رہی ہے وہاں سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ تاہم آگے 10/15 دن بعد بھرپور اراوئل شروع ہو جائے گی۔ وقتی بازار جو بھی بہتر ہو آگے مزے داری نہیں لگتی۔ پرانے مال بھی پڑے ہیں۔ کراچی امپورٹڈ مال بھی پڑے ہیں اور لوکل کراپ بھی کنزمپشن یعنی کھپت سے زیادہ ہے۔