+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 15:49:53
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاو ہیں اچھے گھروں کے جبکہ ہلکے گھروں کے مال کم ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں کچے مال 9000/13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔