+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 15:37:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے وقت 1.50 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 172.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے تیز ہوئی ہے 615 ڈالر حاضر شپمنٹ جبکہ نئ کراپ 625 ڈالر اکتوبر نومبر کی شپمنٹ۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے