+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 15:21:04
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نپر کوالٹی 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 166 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔