+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 14:38:18
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایران سے بارڈر پر تفتان سائڈ مال تھوڑے تھوڑے کر کے کلیر ہو رہے ہیں اگر تمام مال کلیر ہو گئے تو پھر ٹریڈرز مزید خریداری کے لیے جائیں گے۔